
The Running Man (2025)
Action, Thriller, Science Fiction
اپنی بیمار بیٹی کو بچانے کے لیے سخت مشکل میں گرفتار درمیانے طبقے کا بین رچرڈز، د رننگ مین کے حسین مگر بے رحم پروڈیوسر کے کہنے پر آخری حربے کے طور پر مہلک مقابلے میں شامل ہو جاتا ہے۔ لیکن بین کی ضد، جبلت اور ہمت اسے ناصرف غیر متوقع مداحوں کا پسندیدہ بنا دیتی ہے بلکہ پورے نظام کے لیے خطرہ بھی،۔ جیسے جیسے ریٹنگز بڑھتی ہیں خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے، اور بین کو شکار کرنے والوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کو بھی چالاکی سے قابو پانا ہوتا ہے جو اسے گرنے کو دیکھنے کا عادی ہے۔
Director: Edgar Wright